This blog try to show the true picture of Islam through images, videos and blog posts
Tuesday, 29 March 2016
Monday, 28 March 2016
WHO IS ROH U ALLAH KHOMANI ACCORDING TO SYED JAWAD NAQVI
JB HR TARAF ZALALAT OR GUMRAHI AAM HO JAHA OR ZAMIN E KHUDA PER GHAR E KHUDA KI HAKOMAT QAIM HO JAHA OR LOG MADRASOON MAN, MASJIDON MA, KHANKAHON MAN OR GHARON MAN BATH KAR ASL DIN KO FARAMOSH KR CHUKA HON TO IS SORAT MAN JO SHAKSIAT LOGON KO RAH E FATIMIYAH PER CHALTA HOWA ALLAH KI HAKMIAT O AABODIAT MAN LATI HA ISS KA NAM ROHALLAH KHOMANI HA.
Saturday, 26 March 2016
Wednesday, 23 March 2016
IMAM KHOMANI KA ZAKRIN OR KHATEEBON KE BARA MA QOOL
AGAR KOI SAHIB E ILM TO HA MAGAR IKHLAQI O ROHANI TARBIAT NAHEE RAKHTA
TO AASA ILM KISI MULK O MILAT KA JAHILOON SA BE ZAIDA KHATAR NAK HA
AISA ILM AIK AASA KHATRNAK ASLA HA KA JIS KA ZARAIYA AIK MULK NABOOD
KIA JA SAKTA HA.
Sunday, 20 March 2016
ghuna
میرے ان گناہوں کو معاف کر دے جو پردہ فاش کرتے ہیں
خدایا! میرے وہ گناہ معاف کر دےجن سے عذاب نازل ہوتا ہے!
خدایا میرے وہ گناہ بخش دے جن سے نعمتیں زائل ہوتی ہیں!
دعا کمیل
#شب_جمعہ
خدایا! میرے وہ گناہ معاف کر دےجن سے عذاب نازل ہوتا ہے!
خدایا میرے وہ گناہ بخش دے جن سے نعمتیں زائل ہوتی ہیں!
دعا کمیل
#شب_جمعہ
imam khumani
قرآن سے انسیت ۔ ۔!
امام_خمینی (رح) کی اپنے بیٹے احمد خمینی (رح) کو نصیحت:
🔅'میرے بیٹے! صرف قرائت کے ہی ذریعہ سہی لیکن معرفت کی اس عظیم کتاب سے مانوس رہو اور اسے اپنے محبوب تک پہنچنے کا ایک راستہ قرار دو۔
🔅یہ ہرگز نہ سوچو کہ معرفت کے بغیر تلاوت کا کوئی اثر نہیں ہے۔ یہ شیطانی وسوسہ ہے۔
🔅یہ کتاب، محبوب کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔ اور محبوب کی تحریر محبوب ہوتی ہے، گرچہ عاشق اس کا مضمون نہ سمجھ سکے۔ اگر اس قصد کے ساتھ تلاوت کروگے تو محبوب کی محبت (جو مطلوبہ کمال ہے) تمہارے شامل حال ہوگی اور تمہارا ہاتھ تھام لےگی'۔

ali walay
ﻏﻼﻡ ﺷﺒﺮؑ ﻓﺪﺍﺋﮯ ﺣﯿﺪﺭؑ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﻏﻼﻡِ ﺳﺮﻭﺭؑ؟ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﺗﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ، ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﮭﯽ
ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﺯﺍﮞ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺑﮩﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ، ﺗﺮﺍﻧﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺳﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﻧﮯ
ﻭﮦ ﺁﯾﺎﮨﮯ ﺁﻝِ ﻋﻤﺮﺍﮞؑ ﮐﺎ ﺷﺎﻋﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺗﯿﺮﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﺮﺑﻠﻨﺪﯼ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ
ﺗﮭﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺗﮭﺎ ﻋﺎﺷﻖِ ﺍﻣﺎﻡِ ﻗﺎﺋﻢؑ ، ﮨﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺤﮑﻢ ﺍﯾﻘﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺍﮮ ﺩﻻﻭﺭ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺗﻮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﯾﺎ ، " ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮨﮯ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺗﻘﻮٰﯼ "
ﮨﻤﯿﮟ ﮨﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﯾﮧ ﺁﺝ ﺍﺯﺑﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﻣﯿﺮ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ، ﺭﯾﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﮑﻠﻢ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺭ ﭘﺮ
ﺳﺐ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺟﻮﮨﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﮔﺪﺍﺋﮯ ﺁﻝِ ﻣﺼﻄﻔٰﯽؐ ﮐﻮ ، ﺧﻮﺷﻨﻮﺩﯼِ ﺑﺘﻮﻝؑ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ ﺩﺍﻣﺎﻥِ ﺣﯿﺪﺭؑ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ ﺳﺒﻂَ ﺟﻌﻔﺮؒ
ﺳﻮﺯ ﺧﻮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺘﺎﺏ ، ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺷﺎﻋﺮ ﺑﺲ ﺗﻮ ﮨﯽ
ﺛﺎﺑﺖ ﮐﯿﺎ ﯾﻮﮞ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﻣﮑﺮﺭ ﺳﺒﻂِ ﺟﻌﻔﺮ

12 haroof
کیا آپ نے کبھی عدد 12 کو ایسے دیکھا ہے؟
لا اله إلا الله 👈12 حرف
محمدرسول الله 👈12 حرف
علی بن ابی طالب👈12حرف
أمیر المؤمنین 👈12 حرف
فاطمة الزهراء 👈12 حرف
الحسن والحسین 👈12حرف
الحسن المجتبى 👈12 حرف
الحسین الشهید 👈12 حرف
الإمام السجاد 👈12 حرف
الإمام الباقر 👈12 حرف
الإمام الصادق 👈12 حرف
الإمام الکاظم 👈12 حرف
الإمام الرضاء 👈12 حرف
الإمام الجواد 👈12 حرف
الإمام الهادی 👈12 حرف
الحسن العسکری 👈12 حرف
القائم المهدی 👈12 حرف
لا اله إلا الله 👈12 حرف
محمدرسول الله 👈12 حرف
علی بن ابی طالب👈12حرف
أمیر المؤمنین 👈12 حرف
فاطمة الزهراء 👈12 حرف
الحسن والحسین 👈12حرف
الحسن المجتبى 👈12 حرف
الحسین الشهید 👈12 حرف
الإمام السجاد 👈12 حرف
الإمام الباقر 👈12 حرف
الإمام الصادق 👈12 حرف
الإمام الکاظم 👈12 حرف
الإمام الرضاء 👈12 حرف
الإمام الجواد 👈12 حرف
الإمام الهادی 👈12 حرف
الحسن العسکری 👈12 حرف
القائم المهدی 👈12 حرف
JANAB E BAHLOOL DANA AASHQ E WALAYAT KA IMAM ABU HANFIA SA MUNAZARA
لوگو نے بہلول کو قاضی کی عدالت میں بلوایا، جرم یہ تھا کہ اُس نے امام ابو حنیفہ
کو دورانِ درس پتھر کھینچ مارا، بہلول نے کہا میں نے مارا ہے مگر انہیں نہیں لگا
جس پر استادِ محترم کے تمام طالب علم سیخ پا تھے
قاضی
نے امام ابو حنیفہ کو بلوایا اور مقدمہ شروع کیا
بہلول
سے پوچھا اُس نے ایسا کیوں کیا
بہلول
بولا میں نے کیا کیا؟
امام
ابو حنیفہ: ابھی تم نے سب کے سامنے مجھے پتھر کا ڈھیلا نہیں مارا کیا؟
... بہلول:
تو بھائی اس سے تجھے کیا فرق پڑا ، تو بھی مٹی سے بنا ہے اور وہ ڈھیلا بھی مٹی کا
تھا، ابھی تو تُو خود ہی اپنے شاگردوں کو سمجھا رہا تھا کہ امام جعفر صادق"
علیہ الصلواۃ والسلام" جو یہ فرماتے ہیں کہ ابلیس کو جہنم کا عذاب دیا جائے
گا وہ درست نہیں ہے کیونکہ وہ خود ناری مخلوق ہے، آگ سے بنا ہے اُس کو آگ بھلا کیا
تکلیف پہنچائے گئی
تُو
بھی خاکی ہے اور مٹی سے بنا ہے پھر بھلا مٹی کے ڈھیلے نے تجھے کیا تکلیف پہنچائی؟
امام
ابو حنیفہ: فضول بات نہ کرو تو نے وہ ڈھیلا اتنی زور سے مارا کے کہ میری پیشانی
میں درد ہو رہا ہے
بہلول:
آپ بھی غلط بیانی کر رہے ہیں اگر آپ کی پیشانی میں درد ہے تو ہمیں
دکھائی
کیوں نہیں دے رہا
بہلول
نے تُرکی با تُرکی جواب دیا
ابو
حنیفہ: اوہو کس احمق سے پالا پڑا ہے؟ عقلمند آدمی کیا کبھی درد بھی کسی کو نظر آیا
ہے؟
بہلول:
قبلہ اُستاد صاحب.... ابھی تو آپ اپنے شاگردوں سے فرما رہے تھے کہ امام جعفر صادق
علیہ الصلواۃ والسلام جو فرماتے ہیں کہ اللہ کو دیکھنا مُمکن نہیں.........میں اس
بات کو نہیں مانتا، بھلا جو چیز موجود ہے اسے نظر آنا چاہیے.... اسلیے اللہ کو
دیکھنا ممکن ہے تو اگر آپ ک سر میں درد ہو رہا ہے تو اسے ہمیں دکھائیے
ابو
حنیفہ زچ ہو گئے اور قاضی سے بولے
یہ
دیوانہ تو یوں ہی ادھر اُدھر کی ہانک رہا ہے، اس نے سب کے سامنے مجھے مارا ہے آپ
گواہیاں لے کر اسے سزا دیں اور کارائی ختم کریں
بہلول:
یا حضرت اگر مجھ ناچیز نے آپ کو مٹی کا ڈھیلا ماربھی دیا ہے تو اس میں مجھ دیوانے
کا کیا قصور؟
ابھی
آپ ہی تو اپنے شاگردوں سے فرما رہے تھے کہ آپ کو امام جعفر صادق علیہ الصلواۃ
والسلام کے اس قول سے بھی اختلاف ہے کہ وہ فرماتے ہیں
اچھا
یا برا کام کرنے والا خود اس کا زمہ دار ہےاور اس کے لیے جواب دہ ہے
جبکہ
آپ فرماتے ہیں کہ ہر فعل اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور بندہ اس کا زمہ دار نہیں
اس
لحاظ سے ڈھیلا میں نے آپ کو نہیں مارا یہ کام تو اللہ نے مجھ سے کروایا ہے
اس بات
کے لیے مجھے سزا کیوں
قاضی
صاحب آپ ہی انصاف کیجیے
ابو
حنیفہ لاجواب ہو گئے
قاضی
نے بہلول کے حق میں فیصلہ دے دیا اور کہا کہ یہ مقدمہ بہلول نے جیت لیا ہے.
کتاب:
آلِ محمد کا دیوانہ
بہلول
دانا
قصہ: 5
Saturday, 19 March 2016
Thursday, 17 March 2016
Wednesday, 16 March 2016
Monday, 14 March 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)